بالی ووڈ کے معروف اداکار اوم پوری کے انتقال پر کانگریس صدر سونيا گاندھی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اوم پوری کی شاندار اداکاری کو یاد کرتے ہوئے محترمہ سونیا گاندھی نے کہا
کہ وہ بہترین اور فطری اداکاری کے لیے مشہور تھے جنہوں نے ہمیشہ سماجی
مسائل اور مشکلات پر پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ انكے انتقال سے ہندوستان سمیت فلمی دنیا نے اپنا ایک ستون کھو دیا ہے۔